10 جولائی 2016 - 22:25
تصویری رپورٹ: امریکی پولیس نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرے کو کچل دیا

امریکہ میں پولیس کی نسل پرستانہ کارروائيوں کے حلاف سیاہ فام احتجاج کررہے ہیں لیکن پولیس نے ایک بار پھر ان کے احتجاجی مظاہرے کو کچل دیا ہے۔