10 جولائی 2016 - 14:00
تصویری رپورٹ: ایرانی وزیر خارجہ کی سید عمار حکیم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ عمار حکیم سے آج صبح ملاقات اور گفتگو کی۔