6 جولائی 2016 - 18:16
تصویری رپورٹ: کربلای معلی میں نمازعید فطر کے شاندار مناظر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کربلای معلی میں نماز عید سعید فطر میں مؤمنین نے جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ بھر پور شرکت کی۔