30 جون 2016 - 15:52
تصویری رپورٹ: رہبر معظم سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی ،اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔