25 جون 2016 - 01:59
تصویری رپورٹ: وزیر خارجہ کی شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کی ۔