23 جون 2016 - 17:38
ظریف کی نیدرلینڈ پارلیمنٹ کی اسپیکر سے ملاقات

وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے نیدرلینڈ پارلیمنٹ کی اسپیکر خدیجہ اریب کیساتھ ملاقات کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے نیدرلینڈ پارلیمنٹ کی اسپیکر خدیجہ اریب کیساتھ ملاقات کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا.

نيدرلينڈ كے دورے كے موقع پر محمد جواد ظريف اعلي سطحي وفد كي سربراہي ميں اعلي قيادت كيساتھ ملاقاتوں كے دوران باہمي دلچسپي كے امور پر تبادلہ خيال كريں گے.

ايراني وزير خارجہ كي نيدرلينڈ كے وزيراعظم مارك روٹے كيساتھ بھي ملاقات متوقع ہے.

نيدرلينڈ كے دارالحكومت ايمسٹرڈيم ميں اپنے قيام كے دوران ايراني وزير خارجہ اپنے نيدرلينڈ كے ہم منصب كيساتھ بھي ملاقات كريں گے.

وزير خارجہ محمد جواد ظريف نے اعلي سطحي وفد كي سربراہي ميں يورپي ممالك كے دوروں كے تيسرے مرحلے ميں فرانس كے دورے كے بعد اور نيدرلينڈ پہنچ گئے ہيں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲