اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بوشہر صوبے کے ہوائی اڈوں کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ 5 جولائی سے ایران کے جنوبی صوبے بوشہر سے دبئی اور اس کے برعکس پروازوں کا آغاز کیا جائے گا.
عباس محمدي نے كہا كہ كيش ائير لائن كمپني بوشہر سے دبئي اور اس كے برعكس پروازوں كا آغاز كرے گي.
انہوں نے كہا كہ اس سے قبل آسمان ائير لائن كي ہفتہ وار دو پروازيں بوشہر اور دبئي اور اس كے برعكس سفر كرتي تھيں جو كہ دسمبر 2015 ميں منسوخ كي كر دي گئيں.
اس موقع پر انہوں نے مزيد كہا كہ بوشہر ہوائي اڈے سے تہران، مشہد، اصفہان، جزيرہ خرگ، اھواز اور جزيرہ سري اور ان كے برعكس 82 پروزيں ہفتہ وار سفر كرتي ہيں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲