22 جون 2016 - 13:21
تصویری رپورٹ: ایرانی وزیر خارجہ کی فرانسیسی حکام کے ساتھ افطار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فرانسیسی حکام کے ساتھ روزہ افطار کیا۔