18 جون 2016 - 14:42
تصویری رپورٹ: عراقی فورسز فتح اور ظفر کے ساتھ فلوجہ میں داخل ہوگئیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے عراق میں سرگرم وہابی دہشتگرد تنظیم داعش کا سر قلم کرتے ہوئے فلوجہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے عراقی فورسز نے فلوجہ میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔



۔۔۔۔۔۔۔

/169