13 جون 2016 - 13:57
تصویری رپورٹ: ایرانی پارلیمنٹ کا عام اجلاس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں ہوا جس میں وزیر زراعت محمود حجتی اور وزیر روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ عباس آخوندی نے رپورٹ پیش کی۔