8 جون 2016 - 12:45
کینیڈا کے وزیر اعظم کا مسلمانوں کے ساتھ افطار

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈونے کینیڈین مسلمانوں کے ساتھ پہلا روزہ افطار کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈونے کینیڈین مسلمانوں کے ساتھ پہلا روزہ افطار کیا۔ کینیڈین وزیرِاعظم نے کینیڈا کی ایک مسجد کا دورہ بھی کیا جہاں سادہ قمیص شلوار پہنے ٹروڈو نے مسلمانوں کے ساتھ مل کر رووہ افطار کیا۔اس سےقبل رمضان المبارک کی آمد پر کینیڈین وزیرِاعظم نے ویڈیو پیغام کے ذریعے مسلمانوں کو ماہِ مقدس کی مبارک باد بھی دی تھی۔جسٹن ٹروڈو نے مسلمانوں کو سلام کیا اور کہا کہ یہ مہینہ رحمت اور ایک دوسرے کی مدد کا مہینہ ہے۔

.......

/169