7 جون 2016 - 08:06
رہبر معظم انقلاب کا حجۃ الاسلام فلاح زادہ کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں حجۃ الاسلام فلاح زادہ کی والدہ کے انتقال پرانھیں تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں حجۃ الاسلام فلاح زادہ کی والدہ کے انتقال پرانھیں تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحومہ کے لئے اللہ تعالی کیر حمت اور مغفرت طلب کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/169