21 مئی 2016 - 01:39
شام کے صوبہ حماہ میں دہشتگردوں کی موت

شامی فورسز نے شام کے صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے شام کے صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے صوبہ حماہ کے علاقہ خربۃ الناقوس میں وہابی تکفیریوں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں 10 وہابی تکفیری ہلاک ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے صوبہ حماہ میں مزيد علاقوں کو وہابی تکفیری دہشت گودوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

.......

/169