16 مئی 2016 - 13:53
تصویری رپورٹ: تہران میں قرآن کے 33ویں عالمی مقابلوں کا سلسلہ جاری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کرآن مجید کے 33ویں عالمی مقابلوں کا پروگرام جاری ہے۔