5 مئی 2016 - 09:19
تہران کی بین الاقوامی کتاب نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی شمولیت

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ نشر و اشاعت نے اس بین الاقوامی کتاب نمائش میں تین پولین میں اپنی کتابوں کو پیش کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ نشر و اشاعت نے گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی تہران کی بین الاقوامی کتاب نمائش میں شمولیت اختیار کی ہے۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ نشر و اشاعت نے اس بین الاقوامی کتاب نمائش میں تین پولین میں اپنی کتابوں کو پیش کیا ہے۔
تہران میں بین الاقوامی کتاب نمائش ۴ مئی سے ۱۴ مئی تک جاری رہے گی۔
واضح رہے کہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے تاحال ۱۷۰۰مختلف عناوین پر کتابیں شائع کی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲