3 مئی 2016 - 15:32
صدر روحانی کی موجودگی میں تہران میں ۲۹ویں بین الاقوامی کتاب نمائش کا افتتاح

صدر مملکت حسن روحانی نے ایرانی دارالحکومت تہران کے جنوب میں شهر آفتاب نمائش کمپلیکس میں 29ویں بین الاقوامی کتاب نمائش کا افتتاح کر دیا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صدر مملکت حسن روحانی نے ایرانی دارالحکومت تہران کے جنوب میں شهر آفتاب نمائش کمپلیکس میں 29ویں بین الاقوامی کتاب نمائش کا افتتاح کر دیا.

تہران بين الاقوامي نمائش كي افتتاحي تقريب ميں وزير ثقافت علي جنتي اور تہران كے ميئر محمد باقر قاليباف سميت اعلي حكام، صحافيوں، پبلشرز اور شہريوں كي ايك بڑي تعداد نے شركت كي.

اس بين الاقوامي كتاب نمائش ميں 4 سے 11 مئي تك ملكي اور غير ملكي كتابوں كو نمائش كے لئے پيش كيا جائے گا.

ايران كے دارالحكومت تہران ميں 29ويں كتاب نمائش كو ' پڑھنے كيلئے كل بہت دير ہو جائے گي' يہ عنوان ديا گيا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲