3 مئی 2016 - 10:24
رہبر معظم نے حجت الاسلام گلپائگانی اور شہید بابائی کی ہمسر کی عیادت کی+ تصویر

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں حجۃ الاسلام محمد گلپائگانی اور شہید بابائی کی ہمسر کی عیادت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں حجۃ الاسلام محمد گلپائگانی اور شہید بابائی کی ہمسر کی عیادت کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح تہران کے ایک اسپتال میں جناب محمدی گلپائگانی اور شہید بابائی کی ہمسر کی عیادت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169