18 اپریل 2016 - 09:35
امریکی وزیر دفاع عراق پہنچ گئے

امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع عراقی حکام کے ساتھ عراق کی تازہ ترین صورتحال اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169