16 اپریل 2016 - 13:37
تصویری رپورٹ: انقرہ میں ایرانی صدر کا سرکاری استقبال

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی کے صدر کی سرکاری دعوت پر، استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے اختتام کے بعد انقرہ پہنچ گئے-