اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی وزیر تیل کی معاون برائے امور پیٹرو کیمیکل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور جرمنی کے درمیان پیٹرو کیمیکل کے شعبے میں اچھے تعاون موجود ہے اور دونوں ممالک اس تعاون کو نئی سمت دینے کے خواہاں ہیں.
یہ بات 'مرضیہ شاہدائی' نے منگل کے روز جرمن دارالحکومت 'برلن' میں معنقد ہونے والی 'ایران، جرمنی اقتصادی کانفرنس' کے دوران ارنا کے نمائندے کیساتہ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ برلن کانفرنس میں شرکاء نے ایران اور جرمنی کے درمیان موجودہ سرمایہ کاری کے مواقع بالخصوص دونوں ممالک کی کمپنیوں کے درمیان تعلقات کی توسیع کا جائزہ لیا.
انہوں نے مزید کہا کہ ایران اور جرمنی پیٹرو کیمیکل کے شعبے میں اپنے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کیلئے صلاحیت رکھتے ہیں اور اس مقصد کیلئے جرمن کمپنیاں بالخصوص ان کے تجربات اہم ہیں.
ایران کی نائب وزیر تیل نے کہا کہ پابندیوں کے دور میں بھی ایران اور جرمنی کے درمیان تعمیری تعاون برقرار رہے اور اب پابندیوں کے خاتمے کے بعد بھی دونوں ممالک باہمی تعاون کی فضا کو مزید وسعت دیں گے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
ایرانی وزیر تیل کی معاون برائے امور پیٹرو کیمیکل نے کها هے که اسلامی جمهوریه ایران اور جرمنی کے درمیان پیٹرو کیمیکل کے شعبے میں اچهے تعاون موجود هے اور دونوں ممالک اس تعاون کو نئی سمت دینے کے خواهاں هیں.
ایران اور جرمنی پیٹرو کیمیکل شعبے میں باهمی تعاون کو فروغ دیں گے
یه بات 'مرضیه شاهدائی' نے منگل کے روز جرمن دارالحکومت 'برلن' میں معنقد هونے والی 'ایران،جرمنی اقتصادی کانفرنس' کے دوران ارنا کے نمائندے کیساته خصوصی گفتگو کرتے هوئے کهی.
اس موقع پر انهوں نے کها که برلن کانفرنس میں شرکاء نے ایران اور جرمنی کے درمیان موجوده سرمایه کاری کے مواقع بالخصوص دونوں ممالک کی کمپنیوں کے درمیان تعلقات کی توسیع کا جائزه لیا.
انهوں نے مزید کها که ایران اور جرمنی پیٹرو کیمیکل کے شعبے میں اپنے دوطرفه تعلقات کو مزید وسعت دینے کیلئے صلاحیت رکهتے هیں اور اس مقصد کیلئے جرمن کمپنیاں بالخصوص ان کے تجربات اهم هیں.
ایران کی نائب وزیر تیل نے کها که پابندیوں کے دور میں بهی ایران اور جرمنی کے درمیان تعمیری تعاون برقرار رهے اور اب پابندیوں کے خاتمے کے بعد بهی دونوں ممالک باهمی تعاون کی فضا کو مزید وسعت دیں گے.