10 مارچ 2016 - 19:42
تصویری رپورٹ: ایرانی وزیر خارجہ کی برونئی کے بادشاہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برونئی کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔