اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سینئر نائب ایرانی صدر نے کها ہے که اسلامی جمهوریہ ایران اپنے تیل اور گیس کی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی جامع منصوبہ بندی کر رہا هے اور یورپی یونین کے رکن ممالک کی توانائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تیار هے.
یہ بات اسحاق جهانگیری نے ایران کے دورے پر آںے والے بلغاریہ کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کموینیکیشن ایوایلو میسکوفیسکی کے ساتہ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے هوئے کهی.
انهوں نے کها کہ عالمی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے پس منظر میں تهران صوفیہ کے باهمی تعلقات کو وسعت ملے گی.
اس موقع پر ایوایلو میسکوفیسکی نے اسلامی جمهوریہ ایران کے ساته دوطرفه تعلقات کی توسیع کا خهر مقدم کیا
انهوں نے مزید کها که اسلامی جموریه ایران یورپ اور مشرق وسطی کے درمیان تعلقات کو بڑهانے کے لئے بطور کوریڈور اپنا کردار ادا کر رها هے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲