اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی ہائی کورٹ نے حال ہی میں ایک درخواست جس میں 28 برس قبل اسلام کو ملک کا سرکاری مذہب قرار دیے جانے کو چیلنج کیا گیا ہے جس کی سماعت کے لئے خصوصی بینچ تشکیل دیا ہے ۔ایک بنگلہ دیشی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ بینچ درخواست کی سماعت 27 مارچ سے کرے گا۔
.......
/169