اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں شیعہ پارٹیوں کے رہنما کربلا میں ایک میز پر جمع ہو کر ملکی حالات کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔
اس میٹنگ میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی، اسلامی مجلس کے سربراہ سید عمار حکیم، اور صدر پارٹی کے سربراہ سید مقتدیٰ صدر بھی موجود ہیں۔



.............
242