1 مارچ 2016 - 15:56
آل سعود کی حضرت فاطمہ زہرا(س) سے دشمنی کی ایک علامت+ تصاویر

مدینے کی میونسپل کمیٹی نے پہلے یہاں باغات لگانے کے بہانے کافی مقدار میں درخت لگائے تا کہ اس کی آڑ میں اس مسجد کو منہدم کیا جا سکے!

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: آل سعود کی حضرت فاطمہ زہرا(س) سے متعصبانہ دشمنی کی ایک دلیل یہ ہے کہ مدینے کی میونسپل کمیٹی نے اس مقام پر جہاں مسجد فاطمہ زہرا واقع تھی کے اطراف میں باغات لگانے کے بہانے کافی مقدار میں درخت لگائے تا کہ اس کی آڑ میں اس مسجد کو منہدم کیا جا سکے! پھر اس کے دروازوں کو سیمنٹ کی اینٹوں سے پاٹ دیا اور اسے خراب خانے میں تبدیل کر دیا،اب اس کے سامنے کینٹین بنا دی گئ ہے... .

12742410_10154018231656789_3335700032344158207_n.jpg


 12790956_10154018231601789_1628778873533580365_n.jpg

 

12742838_10154018231701789_2793546178865684000_n.jpg

10626575_10154018231786789_3571421686588006191_n.jpg

.......

/169