1 مارچ 2016 - 06:47
تصویری رپورٹ: شام میں پانچ برس بعد پہلی بار لوگ بے خوف گھروں سے نکلے

شام میںپانچ برس بعد پہلی بار لوگ بغیر خوف کے گھروں سے باہر نکلے، دمشق کے مرکزی علاقوں میں سڑکوں پر بہت رونق ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد بہت زیادہ علاقوں میں لوگ پانچ سال سے جاری جنگ کے دوران پہلی بار ڈرے بغیر اپنے گھروں سے سڑکوں پر نکلنے لگے ہیں۔










۔۔۔۔۔۔۔

/169