اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے کنسبا شہر کے قریب واقع عین القنطرہ گاؤں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ کنسبا شہر لاذقیہ کے شمال میں واقع ہے اورشامی فورسز اور رضاکار دستوں نے اس شہر کو کل وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کیا تھا۔ اس کارروائی میں درجنوں وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169