اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں ایرانی وزیر صنعت و تجارت محمد رضا نعمت زادہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دوسری بڑی صنعتی اور تجارتی نمائش کا آفتتاح کر دیا.
اس نمائش کی افتتاحی تقریب میں محمد رضا نعمت زادہ نے نمائش کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور عراق میں نجی شعبوں میں درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا.
نائب ایرانی وزیر صنعت حسین اسپہبدی نے نمائش میں شرکت کرنے والی ایرانی کمپنیوں کے رپورٹ پیش کی.
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی 115 کمپنیاں اس نمائش میں شرکت کر رہی ہیں.
اس سے قبل، محمد رضا نعمت زادہ نے اپنے دورہ عراق کے موقع پر عراقی وزیر برائے کامرس، لیبر اور سماجی امور محمد شاہ سابب امام السوڈانی کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
عراقی دارالحکومت بغداد میں ایرانی وزیر صنعت و تجارت محمد رضا نعمت زاده نے اسلامی جمهوریه ایران کی دوسری بڑی صنعتی اور تجارتی نمائش کا آفتتاح کر دیا.
بغداد میں ایرانی نمائش کا آغاز/ وزیر تجارت کی شرکت
اس نمائش کی افتتاحی تقریب میں محمد رضا نعمت زاده نے نمائش کے مختلف حصوں کا دوره کیا اور عراق میں نجی شعبوں میں درپیش مسائل پر تبادله خیال کیا.
نائب ایرانی وزیر صنعت حسین اسپهبدی نے نمائش میں شرکت کرنے والی ایرانی کمپنیوں کے رپورٹ پیش کی.
انهوں نے کها که اسلامی جمهوریه ایران کی مختلف شعبوں سے تعلق رکهنے والی 115 کمپنیاں اس نمائش میں شرکت کر رهی هیں.
اس سے قبل، محمد رضا نعمت زاده نے اپنے دوره عراق کے موقع پر عراقی وزیر برائے کامرس،لیبر اور سماجی امور محمد شاه سابب امام السوڈانی کے ساته اپنی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باهمی تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے مفاهمت کی یاداشت پر دستخط کئے.