14 فروری 2016 - 12:01
 بوڑھے باپ نے جوان بیٹے کی شہادت کی خبر سن کر کیا کہا؟

اس شیر دل مرد نے مزید کہا: میں جانتا تھا اور مجھے یقین تھا کہ محمد تقی شہید ہو جائے گا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز بوقت عصر سپاہ پاسداران کے چند افراد نے شام میں شہید ہونے والے ایرانی جوان محمد تقی اربابی کے والد کو ان کے بیٹے کی شہادت کی خبر دی۔
شہید کے باپ حسین اربابی نے ان کے بیٹے کی شہادت کی خبر دینے والوں سے کہا: میں نہ محمد تقی کے زخمی ہونے سے ڈر رہا تھا اور نہ اس کے شہید ہونے کا مجھے کوئی خوف تھا۔


اس شیر دل مرد نے مزید کہا: میں جانتا تھا اور مجھے یقین تھا کہ محمد تقی شہید ہو جائے گا۔


شہید محمد تقی اربابی کے والد خود بھی دفاع مقدس کے جانباز اور فدائی ہیں دفاع مقدس کے دوران انہوں نے اپنا بائیں ہاتھ راہ خدا میں دے دیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲