اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا : اسرائیلی روزنامہ معاریو کی ایک رپورٹ کے مطابق نئے اسرائیلی سسٹم شاروٹ کسامیم سے فائر کرنے ہر میزائل کی لاگت ایک ملین ڈالرہو گی۔
اسرائیل کی وزارت دفاع نے اور پینٹاگون کی میزائل ڈیفنس ایجنسی کچھ عرصہ پہلے شاروٹ کسامیم ایئر ڈیفنس سسٹم کی آخری آزمائش مکمل کی جس کا اصل ہدف حزب اللہ کے درمیانے درجے کے مار کرنے والے راکٹس کا مقابلہ کرنا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق اس سسٹم سے فائر ہونے والے ایک میزائل پر ایک ملین امریکی ڈالر خرچ ہونگے جس کہ مطلب ہے کہ اگر ۱۵۰ میزائل فائر کیے جائیں تو یہ اسرائیل کے ۴۔۱۴ بلین ڈالر کے بجٹ کا ایک فیصد ہوگا۔
.....
/169