اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر الرمادی میں عراقی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 60 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ صوبہ الانبار کے کمانڈ خالد احمد نے کہا کہ رمادی کے شمال میں الثرثار علاقہ میں 60 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ اس نے کہا کہ داعش دہشت گردوں کی 19 گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا ہے جن میں بم نصب کئے گئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169