24 جنوری 2016 - 21:30
صدر حسن روحانی آج اٹلی اور فرانس کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی پہلے اٹلی کا دورہ کریں گے جہاں وہ اٹلی کے وزیر اعظم اور دیگر حکام کے سے علاقاغي اور عالمی مسائل کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صدر روحانی پہلے اٹلی کا دورہ کریں گے جہاں وہ اٹلی کے وزیر اعظم اور دیگر حکام کے سے علاقاغي اور عالمی مسائل کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے صدر روحانی ویٹیکن میں پاپ اور ویٹیکن کے وزیر اعظم سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی بدھ کے دن اٹلی سے پیرس روانہ ہوجائیں گے جہاں وہ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند اور دیگر اعلی فرانسیسی حکام کے ساتھ دوطرفہ ، علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169