20 جنوری 2016 - 12:11
الرمادی کے شمال میں 34 وہابی تکفیری دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار کے فوجی کمانڈر اسماعیل المحلاوی نے کہا ہے کہ الرمادی کے شمال میں 34 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کے فوجی کمانڈر اسماعیل المحلاوی نے کہا ہے کہ الرمادی کے شمال میں 34 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبہ الانبار کے فوجی کمانڈ ر نے کہا کہ عراقی فضائیہ نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 34 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ المحلاوی نے کہا کہ رمادی کے شمال میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169