اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغدا د میں3 امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،ادھرامریکی حکام نے اپنے شہریوں کے اغوا کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی حکام سے ملکر شہریوں کی تلاش شروع کردی ہے۔ عر
اق کے دارالحکومت بغداد میں3امریکی شہریوں کواغواکرلیا گیا ،ادھر امریکی حکام نے اپنے شہریوں کے اغوا کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی حکام سے ملکر شہریوں کی تلاش شروع کردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169