اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے حلب کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں پیشقدمی کرتے ہوئے عین البیضاء گاؤں کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے عین البیضاء گاؤں کے اطارف میں بھی کئی علاقوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ شامی فوج نے شیخ مسکین شہر کے اطراف میں بھی درجنوں وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169