https://ur.abna24.com/xhBf53 جنوری 2016 - 17:45 News ID 728515 اخبار مراسم ديني و مذهبي اصلی صفحہ اخبار مراسم ديني و مذهبي تصویریں: شیخ نمر کی شہادت پر لکھنؤ میں شدید احتجاج 3 جنوری 2016 - 17:45 News ID: 728515 ابنا: آیت اللہ شیخ نمر کو سعودی حکومت کے ذریعے سزائے موت دئے جانے کے بعد دنیا بھر کی طرح ہندوستان کے شہر لکھنو میں ہزاروں لوگوں نے آل سعود کے خلاف کے احتجاجی مظاہرہ کیا اس مظاہرے میں شیعہ سنی مسلمانوں کے علاوہ ہندوں بھی شامل تھے۔