اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز تل ابیب کے علاقے رشیون لتسیون میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم سے کم چار صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔ صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی ٹی وی چینل دو نے اس کاربم دھماکے کی تصدیق کی ہے۔
.......
/169