12 دسمبر 2015 - 19:38
کیوں امریکہ نے 200 ایٹم بم یورپ میں نصب کئے ہیں

روس کے وزیر دفاع سرگئی شویکو نے کہا ہے کہ امریکہ نے ترکی اور پولینڈ سمیت یورپی ممالک میں 200 ایٹم بم نصب کئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر دفاع سرگئی شویکو نے کہا ہے کہ امریکہ نے ترکی اور پولینڈ سمیت یورپی ممالک میں 200 ایٹم بم نصب کئے ہیں۔ ایک قاہ قبل ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ امریکہ نے جرمنی میں جدید قسم کے ایٹم نصب کئے ہیں ۔ روسی وزیر دفاع نے کہا کہ امریکی اقدام ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔

.......

/169