اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن میں سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ عدن شہر کے گورنر ایک بم دھماکے کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق عدن کے گورنر کے قافلے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا جس میں گورنر سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے۔
.......
/169