2 دسمبر 2015 - 06:38
تصویری رپورٹ/ نجف اشرف ایام اربعین میں

ابنا: ایام اربعین میں نجف اشرف میں بھی زائرین کا جم غفیر غیر معمولی ہوتا ہے باہر سے جانے والے اکثر زائرین پہلے نجف اشرف پہنچتے ہیں اور مولائے کائنات کی بارگاہ سلام عقیدت پیش کرنے کے بعد کربلا کا رخ کرتے ہیں۔