29 اکتوبر 2015 - 10:29
تصویری رپورٹ: مدافعین حرم حضرت بی بی زینب (س) کے دو شہیدوں کا تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کا دفاع کرنے والے دو شہیدوں عبداللہ باقری اور امین کریمی کی تھران میں تشییع جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169