.....
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید جنرل حسین ہمدانی کے گھر پہنچ کر شہید کے اہلخانہ سے ملاقات اور انھیں تعزیت اور تسلیت پیش کی۔
.....
/169