30 ستمبر 2015 - 16:45
تصویری رپورٹ: حاجیوں کا پہلا قافلہ اشکبار آنکھوں کے ساتھ تہران پہنچ گیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حجاج بیت الحرام کا پہلا قافلہ اشکبار آنکھوں کے ساتھ وطن واپس پہنچ گیا ہے منی میں بچھڑے پیاروں کے غم میں حاجیوں کی آنکھوں سے اشک جاری تھے۔حجاج نے سعودی حکم کو منی کے المناک واقعہ کا ذمہ دار قراردیتے ہوئے عالمی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

.......

/169