21 اگست 2015 - 07:57
مسجد الاقصیٰ پر صیہونی حملے کی تاریخی تصاویر

ابنا: مسجد اقصي مسلمانوں كا قبلہ اول اور خانہ كعبہ اور مسجد نبوي كے بعد تيسرا مقدس ترين مقام ہے 21 اگست 1969 مسجد اقصي كو صیہونیوں نے آگ لگائي تھي اور 40 سال سے ابھي تك اس مسجد كو تباہ كرنے كي كوششيں كي جا رہي ہيں.