15 اگست 2015 - 07:47
تصویری رپورٹ/ مجمع جہانی اہلبیت(ع) کے اجلاس کی افتتاحی تقریب

ابنا: مجمع جہانی اہلبیت(ع) کی جنرل اسمبلی کا چھٹا اجلاس آج صبح صدر جمہوریہ ڈاکٹر حسن روحانی کے خطاب سے تہران میں شروع ہوا۔