اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبہ حجہ کے حرض علاقے میں سعودی عرب کے ایک ہیلی کاپٹر کو مار گرایا گیا۔ اپاچی قسم کے اس ہیلی کاپٹر کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اس ہیلی کاپٹر کو بچانے کے لئے علاقے میں پہنچنے والا ایک سعودی لڑاکا طیارہ بھی گر کر تباہ ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲