اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیر دفاع نے مصر کے دو روزہ دورے کا آغاز کردیا ہے۔ فرانسیسی وزیر دفاع اس دورے میںم صر کے صدر السیسی اور دیگر حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے موضوع پر تبادلہ خیال کریں گے۔ فرانس نے مصر کو تین رافائل جہازوں پر مشتمل پہلی کھیپ دیدی ہے جبکہ فرانس 24 رافائل جہاز مصر کو فراہم کرےگا۔
.......
/169