22 جولائی 2015 - 17:46
تصویری رپورٹ/ ترکی؛ ۳۱ جنازوں کو کیا الوداع

ابنا: ترکی کے شہر سوروچ میں دو روز قبل ہوئے داعش کی طرف سے کئے گئے بم دھماکے میں ۳۱ افراد ہلاک ہوئے تھے جن کی تدفین کے مراسم میں انتہائی رقت بھرے مناظر دکھائی دئے۔