15 جولائی 2015 - 19:35
تصویری رپورٹ: علامہ مجلسی کے یوم ارتحال پر تقریب کا انعقاد

ابنا: ۲۷ رمضان المبارک فخر المجتہدین، صاحب بحار الانوار علامہ محمد باقر مجلسی کا یوم رحلت ہے اس موقع پر اصفہان یونیورسٹی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔