15 جولائی 2015 - 02:11
متحدہ عرب امارات کے بادشاہ کا ایرانی صدر کو مبارکباد کا پیغام

ویانا میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان جامع معاہدے کے بعد متحدہ عرب امارات کے بادشاہ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے ایرانی صدر حسن روحانی کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان جامع معاہدے کے بعد متحدہ عرب امارات کے بادشاہ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے ایرانی صدر حسن روحانی کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔

امارت کے بادشاہ نے اس معاہدے کو تاریخی معاہدہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے سے علاقہ میں امن و ثابت میں مدد ملےگی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169